#گوہر_شاہی Instagram Photos & Videos

گوہر_شاہی - 12.9k posts

Top Posts

Latest Instagram Posts

  • #sufiimammehdigoharshahi
#ALRATV • • • • • •
‎دینِ حنیف اور دینِ الہٰی کیا ہے؟ ‎لفظ حنیف جمع کا صیغہ ہے اسکا واحد ہے “حنفاء” ۔ حنیف کا ایک معنی لفظی ہے اور ایک اسکے معنی تاریخی ہیں ۔ اگر تاریخ کے اوراق کی ورق گردانی کی جائے تو معلوم ہو گا بت پرستی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا آدم صفی اللہ کی تاریخ ہے۔ (جب آدم صفی اللہ کے دو بیٹوں ہابیل اور قابیل میں ایک عورت کی وجہ سے لڑائی ہوگئی اور ایک نے دوسرے کو قتل کر دیا تو وہیں سے بت پرستی کا آغاز ہو گیا تھا)۔ ہم دیکھتے ہیں کہ ابراہیم علیہ السلام کا شمار اللہ کے انتہائی برگزیدہ نبیوں میں سے تھا انکے والد آذر بت تراشتےتھے، بت پرست تھے۔ لیکن اُنکے بیٹے ابراہیم علیہ السلام کو اللہ نے اپنا پیغمبر بنایا۔ ‎وحی الہی کی روشنی میں بننے والے ہر دین کی بنیاد” توحید “( oneness of God) ہے۔ توحید کا فلسفہ تمام ادیان میں یکساں ہے” ‎“کسی مذہب میں آئے بغیر توحید کا قائل ہونا ، اللہ کی وحدانیت اور یکتائی پر یقین رکھنا اور اللہ کو تلاش کرنا “دینِ حنیف” کہلاتا ہے”
‎“توحید پرستی بغیر مذہب کے “دین ِحنیف ”کہلاتی ہے اور اگرتوحید مذہب میں آجائے تو پھر اس مذہب کا نام ہوگا، یا تو وہ یہودی مذہب ہوگا، یا عیسائی ہو گا یا پھر مسلمان ہوگا”
‎“بغیر کسی شریعت پر عمل کیے اگر تیرا سینہ منور ہو گیا تو پھر تُو دین ِحنیف میں ہے اور جب تُو بغیر کسی مذہب کے رب تک پہنچ گیااسکے رو برو ہوگیا ، تو نےاسکو دیکھا اسنے تجھے دیکھا وہ ” دین الہی” ہے۔سینے سے غیر اللہ کو نکالا ” توحید پرست ” اور اسکے سامنے جا کر اسی میں کھو گیا فنا فی اللہ ہو گیا تو پھر یہ ” دین الہی” ہو گیا۔ دین ِحنیف ابتداء اور دین الہی انتہا ہے۔دین ِحنیف بغیر مذہب کے سینے کو منور کرنا توحید پرست ہونا ہے اور دین الہی رب کو پا کر سارے مذہب کو بھول جانا ہے ۔نہ دینِ حنیف میں مذہب کا کام ہے نہ دینِ الہٰی میں کسی مذہب کا کوئی کام ہے”
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/deen-e-hanif-aur-deen-e-ilahi-kiya-hai/

#امام_مہدی #گوہر_شاہی #دین_حنیف #دین_الہی #انبیاء #دین_اسلام #توحید #آسمانی_ادیان #مذہب #توحید_پرست #منظور_نظر#اسم_ذات #چاند #سورج
#باطنی_تعلیم #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل 
#مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #شفاعت #کام_کی_باتیں #بزم_اردو #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #ALRATV #اقوال #sufiimammehdigoharshahi #اصل_صوفی

    #امام_مہدی #گوہر_شاہی #دین_حنیف #دین_الہی #انبیاء #دین_اسلام #توحید #آسمانی_ادیان #مذہب #توحید_پرست #منظور_نظر #اسم_ذات #چاند #سورج
    #باطنی_تعلیم #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل
    #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #شفاعت #کام_کی_باتیں #بزم_اردو #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #ALRATV #اقوال #sufiimammehdigoharshahi #اصل_صوفی
  • 0 0 18 hours ago