#quettabeauty Instagram Photos & Videos

quettabeauty - 6.9k posts

Top Posts

Latest Instagram Posts

  • میں نےکبهی کسی کو برا نہیں سمجها... وقتی طور پہ غصہ ہو جاتی ہوں... میں اکثر ہی جهوٹے سچے وعدوں پہ یقین کر لیتی ہوں... کیونک میں انسان کے اندر جهانک نہیں سکتی اسکا من نہیں پڑھ سکتی .
لیکن اسکے درد کو سمجھ سکتی ہوں.. میں کسی ایک شخص کی ذیادتی کا بدلہ کسی دوسرے شخص سے نہیں لیتی..
میرا بهی دل چاہتا ہے اس سے بدلہ لیا جائے. 
اسے بتا دیا جائے کہ کسی کے خلوص کا امتحان نہیں لینا چاہئیے...
لیکن تهوڑی دیر بعد سارا کا سارا غصہ جهاگ  بن کر بیٹھ جاتا ہے یہ سوچ کر چپ کر جاتی ہوں  کہ اس شخص کا ظرف ہی اتنا تها... کیونکہ ہم جیسے لوگ صرف اپنی ذات کو ختم  کر سکتے ہیں کسی اور کی ذات کو نہیں... یہ نہیں کہ ہم اچهے ہوتے ہیں بلکہ ہماری برائی صرف ہماری ذات تک  محدود ہوتی ہے کسی اور کو تکلیف دینا عادت نہیں ہوتی... .
.
#quetta#balochistan#pakistan#nature#urdupoetry#urduposts#travelbeautifulpakistan#beautyofpakistan#peshawar#islamabad#lahore#multan#karachi#quettabeauty#faisalabad#rawalpindi#urdulovers#quettacity#quettacantt#quettagladiators#quettapakistan#buitems#universityofbalochistan#igpakistan#pakistanpics#instapakistan
  • میں نےکبهی کسی کو برا نہیں سمجها... وقتی طور پہ غصہ ہو جاتی ہوں... میں اکثر ہی جهوٹے سچے وعدوں پہ یقین کر لیتی ہوں... کیونک میں انسان کے اندر جهانک نہیں سکتی اسکا من نہیں پڑھ سکتی .
    لیکن اسکے درد کو سمجھ سکتی ہوں.. میں کسی ایک شخص کی ذیادتی کا بدلہ کسی دوسرے شخص سے نہیں لیتی..
    میرا بهی دل چاہتا ہے اس سے بدلہ لیا جائے.
    اسے بتا دیا جائے کہ کسی کے خلوص کا امتحان نہیں لینا چاہئیے...
    لیکن تهوڑی دیر بعد سارا کا سارا غصہ جهاگ بن کر بیٹھ جاتا ہے یہ سوچ کر چپ کر جاتی ہوں کہ اس شخص کا ظرف ہی اتنا تها... کیونکہ ہم جیسے لوگ صرف اپنی ذات کو ختم کر سکتے ہیں کسی اور کی ذات کو نہیں... یہ نہیں کہ ہم اچهے ہوتے ہیں بلکہ ہماری برائی صرف ہماری ذات تک محدود ہوتی ہے کسی اور کو تکلیف دینا عادت نہیں ہوتی... .
    .
    #quetta #balochistan #pakistan #nature #urdupoetry #urduposts #travelbeautifulpakistan #beautyofpakistan #peshawar #islamabad #lahore #multan #karachi #quettabeauty #faisalabad #rawalpindi #urdulovers #quettacity #quettacantt #quettagladiators #quettapakistan #buitems #universityofbalochistan #igpakistan #pakistanpics #instapakistan
  • 271 0 17 hours ago